منچن آباد میں میونسپل کمیٹی ملازمین نے 4 ماہ سے تنخواہیں نا ملنے پر سی ای او آفس کے باہر دھرنا دے دیا

منچن آباد میں میونسپل کمیٹی ملازمین نے 4 ماہ سے تنخواہیں نا ملنے پر سی ای او آفس کے باہر دھرنا دے دیا جس پر منچن آباد میں نئے تعینات ہونے والے سی ای او نے 2 روز تک کا ٹائم لے کر کام جاری رکھنے کے لیے ملازمین کو اعتماد میں لیا سی ای او کی یقین دہانی پر ملازمین مطمئن ہو کر اپنی ڈیوٹی سر انجام دینے پر راضی ہو گئے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights