شکرگڑھ کے نواحی گاؤں بڑا پنڈ جرپال میں بابا جی قلندر حسین قلندر کے عرس پر 17سال سے دودھ کا کنواں چلایا جا رہا ہے

پانی کے کنویں تو بے شمار ہوں گے مگر دودھ کا کنواں نہیں دیکھا ہوگا شکرگڑھ کے نواحی گاؤں بڑا پنڈ جرپال میں بابا جی قلندر حسین قلندر کے عرس پر 17سال سے دودھ کا کنواں چلایا جا رہا ہے۔ پیستا، باداموں سے تیار کردار انتہائی لذیز دودھ سے زائرین کی تواضع کی جاتی ہے۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights