منڈی بہاءالدین میں تحریک انصاف حلقہ پی پی 68 کے امیدوار قمر خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

منڈی بہاءالدین میں تحریک انصاف حلقہ پی پی 68 کے امیدوار قمر خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا، انھوں نے کہا کہ الیکشن 2018 میں بہترین کارکردگی پر عمران خان نے ٹکٹ دیا تھا ، قمر خان نے شہدا کی یادگار اور دفاعی تنصیبات اور اَملاک پر حملہ کی شدید مذمت کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights