شہداء پاک فوج کے والدین کا جناح ہاؤس لاہور اور دیگر فوجی تنصیبات کے جلاؤ گھیراؤ پر اظہارِ افسوس

شہداء پاک فوج کے والدین کا جناح ہاؤس لاہور اور دیگر فوجی تنصیبات کے جلاؤ گھیراؤ پر اظہارِ افسوس ، کیپٹن بلال سلیم شہید کی والدہ کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے جب کہ کیپٹن منان الحسن شہید کے والد نے کہا کہ شرپسندوں کی تخریب کاری شدید الفاظ میں مذمت کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights