گوجرانوالہ میں دو قومی اسمبلی اور دو صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

گوجرانوالہ میں دو قومی اسمبلی اور دو صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا، چاروں رہنماؤں ں نے مشترکہ طور پر پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا اور 9 مئی کے واقعات کی بھرپور الفاظ میں مزمت کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights