گوجرانوالا سپر لیگ کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا

گوجرانوالا سپر لیگ کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ، پاکستان کے نامی گرامی ٹیسٹ کرکٹر اور پی ایس ایل کے کھلاڑیوں نے باؤلنگ اور بیٹنگ کے شعبے میں اپنے اپنے جوہر دکھائے ،خوب چھکے اور چوکے لگائے اوربلے بازو کو پویلین کی راہ دکھائی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights