
06 Jun چونیاں ڈاکٹروں کی ہٹ دھرمی، تحصیل کے ہسپتالوں کی او پی ڈی چھٹے روز بھی بند
چونیاں ڈاکٹروں کی ہٹ دھرمی، تحصیل کے ہسپتالوں کی او پی ڈی چھٹے روز بھی بند،حفاظتتی ٹیکوں کے کمرے کو بھی تالے لگا دیئے گئے، مریضوں کا کہنا ہے ۔کہ احتجاج کرنا ڈاکٹر کا حق ہے لیکن مریضوں کو خوار نہ کیا جائے۔شہریوں کا اعلیٰ حکام نوٹس لینے کا مطالبہ
No Comments