لیاقت پور میں پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری۔ شاتر موٹر سائیکل چور عرفان کو گرفتار لیا۔

لیاقت پور میں پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری۔ شاتر موٹر سائیکل چور عرفان کو گرفتار لیا۔ پولیس نے گرفتار چور سے سال 2022/23 میں چرائی گئیں 5 موٹرسائیکلیں برآمد کر لی، پولیس کا کہنا ہے ۔کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہے گی۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights