
06 Jun سمبڑیال میں شہریوں کی دیدہ دلیری ۔ واردات ڈال کر بھاگتے ہوئے چار مسلح ڈاکو ائیرپورٹ روڈ کے قریب شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے
سمبڑیال میں شہریوں کی دیدہ دلیری ۔ واردات ڈال کر بھاگتے ہوئے چار مسلح ڈاکو ائیرپورٹ روڈ کے قریب شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے،شہریوں نے خوب درگت بنانے کے بعد پولیس کی حوالے کردیا ۔ڈاکوؤں سے اسلحہ طلائی زیورات تالے توڑنے کے آلات بھی برآمد ہوئے
No Comments