گجرات: پنجاب بھر کی طرح گجرات میں بھی چیف آپریٹنگ آفیسر احمد خاور شہزاد اور ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کے زیر اہتمام سکلز سمر کیمپ کا افتتاح کردیا گیا۔

گجرات: پنجاب بھر کی طرح گجرات میں بھی چیف آپریٹنگ آفیسر احمد خاور شہزاد اور ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کے زیر اہتمام سکلز سمر کیمپ کا افتتاح کردیا گیا۔ سکلز سمر کیمپ کی افتتاحی تقریب سویڈش کالج گجرات میں منعقد ہوئی۔ جس میں طلباء کو پلمبر، گھریلو الیکٹریشن، کمپوٹر اپیلیکشن، گھریلو سلائی، سیفٹی انسپکٹر کے کورسز کروائے جائیں گے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights