
06 Jun جناح ہاوس کو جس طرح جلایا گیا وہ بہت افسوسناک ہے. چودھری شافع حسین
پاکستان مسلم لیگ کے رہنما چودھری شافع حسین کا کہنا ہے کہ جناح ہاوس کو جس طرح جلایا گیا وہ بہت افسوسناک ہے، ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے ، حقیقی آزادی ہمیں 1947 میں مل چکی اب وطن کی تعمیر و ترقی کیلئے مل کر کام کرنا ہے،ان خیالات کا انھوں نے جناح ہاؤس کے دورے کے موقع پر کیا
No Comments