
06 Jun جناح ہاؤس لاہور میں پی ٹی آئی کا ایک اور شرپسند منظرِ عام پر آگیا
جناح ہاؤس لاہور میں پی ٹی آئی کا ایک اور شرپسند منظرِ عام پر آگیا،، ویڈیو میں نظر آنے والا پی ٹی آئی شرپسند علی شان ولد نور محمد ہے، علی شان نے ٩ مئی کو شرپسندوں کے ساتھ مل کر جناح ہاؤس میں قائد سے منسوب یادگاری نوادرات کو بری طرح نقصان پہنچایا، ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ شر پسند علی شان نے کس قدر بے دردی کے ساتھ جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کی، سانحہ ٩مئ میں ملوث دیگر شرپسندوں کی شناخت اور گرفتاریوں کا عمل تیزی سے جاری ہے
No Comments