لاہورمیں پارکنگ کی جگہ تجاوزات نے لے لی

لاہورمیں پارکنگ کی جگہ تجاوزات نے لے لی ، جیل روڈ کے اطراف میں ایل ڈی اے کا آپریشن ،، متعدد شو رومز، دکانوں اور سٹورز سیل کر دیئے گئے ، پولیس کی بھاری نفری نے ہیوی مشینری کے ساتھ آپریشن میں حصہ لیا ، کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ایل ڈی اے کا گرینڈ آپریشن جاری کیا گیا، آپریشن کی سربراہی ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ کیپٹن (ر) شاہ میراقبال نے کی ، آپریشن میں ڈائریکٹرز ٹاؤن پلاننگ سدرہ تبسم، اظہر علی، علی عباس اور دیگر عملہ بھی موقع پر موجود تھا، ایل ڈی اے کی جانب سے پارکنگ کی جگہ پر شیڈ، تھڑے اورتجاوزات بنانے پر کیا گیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights