نگران صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر سے سابق صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو کی قیادت میں فیصل آباد کی کرسچن کمیونٹی کے وفد نے ملاقات کی

نگران صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر سے سابق صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو کی قیادت میں فیصل آباد کی کرسچن کمیونٹی کے وفد نے ملاقات کی ، وفد نے مسیحی برادری کو درپیش مشکلات کے حوالے سے وزیر اطلاعات کو آگاہ کیا، صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر کا کہنا تھا کہ ہر شعبہ زندگی میں مسیحی برادری کی گراں قدر خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ مسیحی برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے، وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا کہ اقلیتیوں کوقائد اعظم محمد علی جناح کی تعلیمات کے مطابق انکے بنیادی حقوق دیئے جائیں گے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights