مختلف سکولز کے طلباء و طالبات سمیت اساتذہ کرام کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

مختلف سکولز کے طلباء و طالبات سمیت اساتذہ کرام کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ، اس موقع پر طلباء و طالبات نے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ بہت تکلیف دہ لمحات ہیں، یہ گھر بابائے قوم محمد علی جناح سے منسوب ہونے کے باعث قابلِ قدر تھا، منظم سازش کے تحت یہ تخریب کاری کی گئی ہے۔ شرپسند اور اُنکے آلہ کار یاد رکھیں کہ ایسی سازشوں سے فوج اور پاکستان کو کمزور نہیں کر سکتے، فوج کا دشمن اصل میں پاکستان کا دشمن ہے جب کہ شرپسندوں نے شہداء کی حرمت کو بھی پامال کیا جو انتہائی شرمناک فعل ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights