شہدائے پاک سرزمین کو سلام، وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے خاندانوں کو پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے

شہدائے پاک سرزمین کو سلام، وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے خاندانوں کو پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے، حوالدار ناصر محمود شہید نے 14 جولائی 2020 کو دہشت گردوں کیخلاف جواں مردی اور دلیری سے دفاع وطن میں جام شہادت نوش کیا، شہید کے والد کا کہنا ہے کہ جب بیٹا چھٹی پر آتا تھا تو کہا کرتا تھا کہ ابو آپ کا وقت اور تھا اب وقت کچھ اور ہے۔ اب ہمارا دشمن ہمارے اندر ہی بیٹھاہوا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights