برکی میں گرین سٹی کے قریب پانچ ڈاکووں نے ایم سی بی بینک لوٹ لیا

برکی میں گرین سٹی کے قریب پانچ ڈاکووں نے ایم سی بی بینک لوٹ لیا۔ڈاکووں نے سیکیورٹی گارڈ منور اور سہیل سے اسلحہ چھین کر عملے کو یرغمال بنایا اور بینک میں موجود شہری عمران سے 41 لاکھ سمیت بینک سے 60 لاکھ لوٹ لئے۔ڈاکو فرار ہوتے سیکیورٹی گارڈز سے اسلحہ بھی لے گئے۔پولیس نے موقع پرپہنچ گئیتحقیقات جاری کر دی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights