شکر گڑھ تھانہ سٹی کی حدود محلہ آرائیاں میں قبضہ مافیا کا غریب محنت کش کے گھر پر دھاوا

شکر گڑھ میں درجنوں مسلح افراد نے محنت کش کےگھر میں داخل ہو کر والدین سمیت بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ،، تشدد سے خواتین سمیت گھر کے 4افراد شدید زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،، جب کہ مسلح افراد نے گھر میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی دیواریں بھی گرا دیں،، متاثرہ شخص عمران نے الزام لگایا کہ مقامی پولیس وقوعہ کی اطلاع کے باوجود دیر سے پہنچی ،،
متاثرہ خاندان نے اعلی حکام سے ملزمان کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights