قومی توانائی بچت منصوبے کے تحت مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند کرنے کا معاملہ

قومی توانائی بچت منصوبے کے تحت مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند کرنے کا معاملہ، مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے توانائی بچت پلان کو ناکام بچت پلان قرار دیدیا، انھوں نے کہا کہ توانائی بچت منصوبے کے تحت مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی حکومتی تجویز کو سختی سے مسترد کرتے ہیں،ایسی تجویزملک بھر کی تاجر برادری کے لئے کسی صورت قابل قبول نہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights