
07 Jun سینئر صحافی نجم ولی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کا راگ آلاپنے والی جماعتوں میں ہی جمہوریت نہیں
سینئر صحافی نجم ولی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کا راگ آلاپنے والی جماعتوں میں ہی جمہوریت نہیں ، ان خیالات کا اظہار انھوں نے سپیشل ٹی وی کے پروگرام سیاست بخیر میں کیا
No Comments