فورٹ عباس کے تھانہ مروٹ کی حدوں میں چور بے لگام چوریوں کا نان سٹاپ سلسلہ جاری

فورٹ عباس کے تھانہ مروٹ کی حدوں میں چور بے لگام چوریوں کا نان سٹاپ سلسلہ جاری ۔ مروٹ میں چوریاں کب بند ہوں گی عوام کے معصومانہ سوالات لیکن مروٹ پولیس خاموش تماشاٸی بنی ہے۔ گزشتہ روز حسنین بلڈنک میٹریل 318پل سے چوررات کے اندھیرے میں دوکان کی دیوار توڑ کرتقریبا 45000کی گندم اور 6000کا سیمنٹ لے اڑے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights