
08 Jun حافظ آباد کے نواحی گاوں ونی کے قریب دو تیز رفتار موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم
حافظ آباد کے نواحی گاوں ونی کے قریب دو تیز رفتار موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم ۔تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق ۔3افراد شدید زخمی.زخمیوں کو ٹراما سنٹر منتقل کردیا گیا۔جاں بحق ہونے والے کی شناخت محمد یونس کے نام سے ہوئی ہے
No Comments