
08 Jun شیخوپورہ فیکٹری میں آتشزدگی۔ نامعلوم وجہ سے کاٹن کے گودام میں آگ لگ گئی
شیخوپورہ فیکٹری میں آتشزدگی۔ نامعلوم وجہ سے کاٹن کے گودام میں آگ لگ گئی ۔اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی فائر فائٹنگ ٹیم نے فوراً ریسپانس کر کے آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا ۔
No Comments