ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی اورجنوبی پنجاب ،اسلام آباد،بالائی خیبر پختونحوا،شمال مشرقی بلوچستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے ۔
گزشتہ چوبیس گھنٹے کےدوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ۔
گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت 50،نوکنڈی ، دالبندین پینتالیس ،سکھر اورموہنجوداڑو اکتالیس ڈگر ی سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights