
08 Jun دیہات میں عوام کو بنیادی سہولتیں دہلیز پر ملیں گی، پنجاب حکومت کا ”اب گاؤں چمکیں گے“ پروگرام کے آغاز کا
دیہات میں عوام کو بنیادی سہولتیں دہلیز پر ملیں گی، پنجاب حکومت کا ”اب گاؤں چمکیں گے“ پروگرام کے آغاز کا اصولی فیصلہ، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ”اب گاؤں چمکیں گے“پروگرام پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے انتظامیہ کو ٹاسک دے دیا، ہر گاؤں میں چوکیداری کا نظام رائج کیا جائیگا،دیہات میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اورصفائی کا مربوط نظام بھی تشکیل دیا جائیگا جب کہ برتھ اورڈیتھ سرٹیفکیٹ،شادی اورطلاق رجسٹریشن کیلئے دور دراز نہیں جانا پڑے گا، اس سلسلے میں مقامی معززین پرمشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے گی
No Comments