جہانگیر ترین گروپ کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی

جہانگیر ترین گروپ کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی، تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر اور ڈیموکریٹس گروپ کے رہنما مراد راس کی جہانگیر ترین سے ملاقات، مراد راس نے جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کردیا، ملاقات جہانگیر ترین کی لاہور رہائش گاہ پر ہوئی، اس موقع پر عبدالعلیم خان اور عون چوہدری بھی موجود تھے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights