آئندہ بجٹ میں وزیر اعظم پیکیج لانے کا فیصلہ ، جس کے تحت 80 ارب روپے کے منصوبے شروع کیے جائیں گے

بجٹ 2023۔24 میں وزیر اعظم پیکیج لانے کا فیصلہ ، جس کے تحت 80 ارب روپے کے منصوبے شروع کیے جائیں گے، وزیر اعظم سولر پاور منصوبے کے لیے 30 ارب روپے مختص کرنے ، لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے 10 ارب روپے ، 10 ارب روپے نوجوانوں کو چھوٹے قرضے دینے کا پروگرام شروع کرنے، یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کے لیے 5 ارب روپے ، ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ کے لیے 5 ارب روپے ، وزیراعظم آئی ٹی پروگرام کے لیے 5 ارب روپے ، وزیر اعظم سبز انقلاب پروگرام کے لیے پانچ ارب روپے اور خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے پانچ ارب روپے کا پروگرام شروع کرنے کی سفارش کی گئی ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights