بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہے گا

محکمہ موسمیات کےمطابق بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم جنوبی پنجاب ، مشرقی بلوچستان اورکشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا ۔گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت تربت، نوکنڈی، دالبندین ، جیکب آباد 45 ،سبی اور دادو میں 44ڈگر ی سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights