حافظ آباد کے نواحی گاؤں سندھواں تارڑ میں ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی گئی

حافظ آباد کے نواحی گاؤں سندھواں تارڑ میں ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی گئی ، اہل خانہ کی فائرنگ سے دوران ڈکیتی ایک ڈاکو ہلاک دوسرازخمی ہو گیا،، زخمی ہونے والا ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب گیا، پولیس نے مرنے والے ڈاکو کی لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا، فرار ہونے والے ڈاکو کی تلاش جاری ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights