آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ شہریوں کی تمام شکایات کی ٹریکنگ، فیڈ بیک، فالو اپ کی اعلی سطح پر سپرویژن کی جاتی ہے

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ شہریوں کی تمام شکایات کی ٹریکنگ، فیڈ بیک، فالو اپ کی اعلی سطح پر سپرویژن کی جاتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے فورس کے زیر استعمال آئی ٹی اصلاحات کے بارے میں خصوصی پیغام میں کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights