پاکستان ریلوے پریم یونین ملتان کے زیر اہتمام مہنگائی کے خاتمے ،تنخواھوں اور الانسز میں سو فیصد اضافہ ٹی ایل اے پر کام کرنے والے ملازمین کی مستقلی کیلئے ٹرین مارچ جاری

اکستان ریلوے پریم یونین ملتان کے زیر اہتمام مہنگائی کے خاتمے ،تنخواھوں اور الانسز میں سو فیصد اضافہ ٹی ایل اے پر کام کرنے والے ملازمین کی مستقلی کیلئے ٹرین مارچ جاری، مارچ کی قیادت ڈویژنل صدر پریم یونین رانا محمد شریف کر رہے ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights