بجٹ میں مختلف سیکٹرز میں ٹیکس کی شرح میں اضافہ کر دیا گیا

بجٹ میں مختلف سیکٹرز میں ٹیکس کی شرح میں اضافہ کر دیا گیا ، ٹیٹرا پیک دودھ، پیکٹ کی دہی، ڈبے میں بند مکھن اور پنیر مہنگے ہوں گے، ٹن پیک مچھلی، ڈبے میں بند مرغی کا گوشت اور انڈوں کے پیکٹ کی قیمتیں بھی بڑھ جائے گی، 18 فیصد ٹیکس لگ گیا جب کہ برانڈڈ کپڑے مہنگے ہوں گے، جی ایس ٹی 12 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کردیا گیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights