
10 Jun چونیاں کے نواحی گاؤں الہ آباد میں رات گئے چوری کی واردات
چونیاں کے نواحی گاؤں الہ آباد میں رات گئے چوری کی واردات ۔نامعلوم چور تالے توڑ کر پانچ بکرے اور قیمتی گھروں کا سامان لے کر فرارہو گئے ۔نامعلوم چور رات کی تاریکی میں تین گھروں کا صفایا کر گئے پولیس تاحال موقع واردات پر نہ پہنچ سکی
No Comments