منڈی عثمان والا میں پولیس کی بڑی کاروائی۔ کاشی ڈکیت گینگ کے دو ارکان گرفتار

منڈی عثمان والا میں پولیس کی بڑی کاروائی۔ کاشی ڈکیت گینگ کے دو ارکان گرفتار جبکہ تین ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ملزمان کے قبضے سے موٹر سائیکلں نقدی اور اسلحہ برآمد۔ ملزمان نے متعدد وارداتوں کابھی انکشاف کیا ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights