شیخوپورہ کے نزدیک اپر چناب کینال خانپور میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا

شیخوپورہ کے نزدیک اپر چناب کینال خانپور میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا ، اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو کنٹرول نے فوراً ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کیں۔اور انسیڈنٹ کمانڈ پوسٹ قائم کرنے کے بعد ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش شروع کر دی، ڈوبنے والے نوجوان کی شناخت وقار علی کے نام سے ہوئی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights