منچن آباد کے نواحی گاؤں دیوان والا کے قدیمی قبرستان میں بااثر نمبردار چوہدری مقصود کی اجارہ داری قائم

منچن آباد کے نواحی گاؤں دیوان والا کے قدیمی قبرستان میں بااثر نمبردار چوہدری مقصود کی اجارہ داری قائم ۔قبرستان میں لگے لاکھوں روپے کے درخت کٹوا کر سیل کردیئے ۔درختوں کی کٹائی سے کئی قبریں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights