وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں ، جس میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور انکی ٹیم ملوث ہے، یہ لوگ قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے شیخوپورہ میں ایک افتتاحی تقریب میں کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights