یہ جُدائی تو ہو کے رہنی تھیاِس میں گُفْت و شُنِید کیا کرتےخُود کو بھی ساتھ لے گیا تھا تُوہم ترے بعد عِید کیا کرتے(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

جن سفید پوشوں کی زندگی اجیرن ہےاُن سفید پوشوں پر خاص کرم کر مولاجن سفید پوشوں کا ہاتھ تنگ رہتا ہےاُن سفید پوشوں کی جھولیوں کو بھر مولا(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

!!!نیا سال سب کو مُبارک ہو لیکن!!!جو ہم میں نہیں اب اُنہیں یاد رکھیے!!!اگرچہ ہیں گھر اُن کے بِن سُونے سُونے!!!مگر دِل تو یادوں سے آباد رکھیے(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

لمبے لمبے ناموں کی اِک لمبی سی تشہیر کے بعدبے معنیٰ و لا یَعْنی و فَرْسُودَہ تقریر کے بعدچاند کے رُویَت نہ ہونے کا یہ اعلان تو ایسا ہےجیسے چاروں اور اندھیرا چھا جائے تنویر کے بعد(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

حافظ آباد ڈسٹرکٹ جیل میں مقید اسیران کے لئیے بھی رمضان المبارک میں سحرو افطار کا بہترین اہتمام کیا جاتا ہے ایک ہزار سے زائد قیدی روزانہ جیل میں سحرو افطاری کی نعمت سے بھرپور لطف اندوز ہوتے ہیں ...

سابقہ دور میں مہنگائی سے مرنے والےاب بھی زندہ ہیں مگر شور مچاتے ہی نہیںزندگی تب تو گُذرتی تھی بُہت مُشکل سےآج کل کیسے گُذرتی ہے بتاتے ہی نہیں(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

نہ وہ دُور رَہ کے ہی دُور تھانہ وہ پاس رَہ کے ہی پاس ہےنہ تو دُوریاں ہمیں راس تھیںنہ تو قُرب ہی ہمیں راس ہے(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

اِک طرف مال و زر کے متوالےاِک طرف حال مَست بے حالےاِک طرف کالے چہروں والے ہیںاِک طرف آپ جیسے اُجیالے(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

داغ دھبّوں سے کُچھ نہیں ہوتاداغ دھبّے بدلتے رہتے ہیںہوسِ اقتدار میں کُچھ لوگروز اَبّے بدلتے رہتے ہیں(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

بَرمَلا تو اگرچہ مُشکل ہےدِل میں ہی اِعْتِراف کر لیتےایسے عُمرے سے لاکھ بہتر تھاآپ بھی اِعْتِکاف کر لیتے(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

صرف اللّہ کے نیک بندے ہیاِہْتِمامِ مُبَاح کرتے ہیںپہلے کرتے ہیں عَین عِدّت میںپھر وہ سچ مُچ نِکاح کرتے ہیں(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

محکمہ تعلیم پنجاب تحصیل ، کے 22 درجہ چہارم ملازمین گزشتہ سکیلوں میں ہی کام کر رہے تھے جن سے انہیں مالی طور پر نقصان ہو رہا تھا ۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر خان عجب خان نے درجہ چہارم ملازمین کی ٹائم سکیل پروموشن...

ہم کہیں تو کیا کہیں مولا علیؑ کی شان میںاَنْ گِنَتْ ہیں خُوبیاں اور ایک ہی اِنسان میںیہ فَضِیلَت بھی ہمیشہ ہی رہے گی آپ کیبَیْت اُللّہ میں وِلادَت، رُخْصَتی رمضان میں(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

راجہ صاب کو تو وہ مُنہ نہیں لگا رہےیُوں بنے ہیں اجنبی جیسے جانتے نہیںجب تلک تو کام تھا تب تلک وہ یار تھے”کام ہو چُکا تو اب تو پشانتے نہیں“(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

بُہت مُشکل ہے پھر بھی سہہ رہے ہیںلگے گا جُھوٹ پر سَچ کہہ رہے ہیںتُمھارے ساتھ بھی رہ لیں گے کُچھ دِنہم اپنے ساتھ بھی تو رہ رہے ہیں(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

طَبِیعَت کو نہ جانے کیا ہُوا ہےجو پُوچھیں تو بتاتی ہی نہیں ہےچراغاں کر کے بھی دیکھا ہے لیکناُداسی ہے کہ جاتی ہی نہیں ہے(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

پاکستان میں برٹش کونسل کے تحت کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے ’او اور اے لیول‘ کے سالانہ امتحانات 24 اپریل سے شروع ہوں گے جو 19 مئی تک جاری رہیں گے، کیمبرج نے گزشتہ برس 20 بڑے اسکولوں کو ماڈل امتحانی مرکز بنا کر برٹش...

جو، کہیں بھی نہ آنے جانے کےمیں بناتا ہُوں، سب بہانے ہیںدُور کے ڈھول ہی سہانے تھےدُور کے ڈھول ہی سہانے ہیں(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

اللّہ جانے کون سا حَدِّ اَدَبْ مَلحُوظ تھا؟؟؟اللّہ جانے کون سا حَدِّ اَدَبْ مَلحُوظ ہے؟؟؟اہلِ خانہ کی رضا سے ہو چُکا تو ہے مگر!!!اللّہ جانے کس لیے پھر فیصلہ مَحْفُوظ ہے؟؟؟(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

!!!فیصلے وہ، جو راتوں رات کریں!!!فیصلے وہ، جو مَسْتُورات کریںآپ کے فیصلوں سے کیا ہو گا؟؟؟!!!فیصلے وہ، جو بیگمات کریں(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

!!!عدالتیں ہیں اگر بیویوں کے زیرِ اثر!!!مداخلت کے کسی اور سے گِلے نہ کریں!!!یہ دو ٹکے کی بھی عِزَّت اگر بچانی ہے!!!تو بیگمات کی مرضی سے فیصلے نہ کریں(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ایم اے، ایم ایس سی اور ایم ایڈ پروگرامز بند کر دیئے، فیصلہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی نئی پالیسی کے تحت کیا گیا ہے،،متعلقہ پروگرامز میں پہلے سے زیر تعلیم طلباء کو آگاہ کردیا گیا ہے ، اوپن یونیورسٹی انتظامیہ...

!!!دعوے تے ہین کفالت دے!!!پر آٹا کِدھرے نئیں لَبھدا!!!آٹے دِیاں لمیاں لیناں نیں!!!چوراں دی تے سرکار دی مَجھ!!!آپس وچ بھیناں بھیناں نیں !!!بس فوجاں نیں تے موجاں نہیں!!!باقی تے چارے پاسے ای!!!منظر نیں عین ذلالت دے!!!سرکار وچاری ناکارہ!!!تے بُوہے بند عدالت دے(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

سِیدھے سادے آدمی سے اِس قدر ٹیڑھا سوال؟؟؟جان اپنی آپ نے سُولی پہ کیونکر ٹانگ لی؟؟؟وہ جو دھیلے کی کرپشن بھی کبھی نہ کر سکا!!!تُم نے اُس سے بھی کرپشن کی اجازت مانگ لی؟؟؟(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

کسی سے جِیتنا ہے اور نہ مُجھ کو ہارنا ہے اب!!!نہ مَن کی ماننی ہے اور نہ مَن ہی مارنا ہے اب!!!نہ اپنے اصل کی جانب مُجھے ہے لَوٹ کے جانا!!!نہ اب کوئی نیا ہی رُوپ مُجھ کو دَھارنا ہے اب!!!(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

!!!اگر اُس شخص کی میں ہر طرح کی بات سُنتا ہُوںتو تُم یہ کیوں سمجھتے ہو تُمھاری بھی سُنوں گا میں؟؟؟!!!میں اُس کے ساتھ رہتا ہُوں اگر پرچھائیں کی صُورتتُمھارے ساتھ بھی ویسے کہیں بھی چل پڑوں گا میں؟؟؟(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

!!!صرف باتوں سے تو نہیں آتا!!ورنہ تو بے حساب آ جاتا!!!ناچ گانے سے بھی جو آتا تو!!!اب تلک اِنْقِلاب آ جاتا(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

سیمیناریونیورسٹی آف ایجوکیشن کے ہال میں منعقد ہوا ،،جس کے مہمان گرامی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی مرزا ساجد بیگ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد عیسیٰ خان اور اے سی وہاڑی محمد شفیق تھے ، سمینار میں طلباء و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی...

!!!یہ جو دَر پردہ کر رہے ہیں آپ!!!کاش! میں کھول کے بتا سکتا!!!جس طرح آپ لا رہے ہیں نا!!!کاش! یُوں اِنْقِلاب آ سکتا(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

کامسیٹس یونیورسٹی وہاڑی میں پالتو جانوروں کے دلچسپ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں یونیورسٹی کے طلباء اور طالبات کے علاوہ دیگر شہریوں نے اپنے اپنے پالتو جانوروں کو لاکر بھرپور حصہ لیا ،کوئی شو میں کبوتر لایا تو کسی نے طوطے پال رکھے...

بازارِ حُسن میں کہتے ہیں اِک بار لگی تھی آگ کبھی!!!جسے فائر مَینوں نے شاید مِنٹوں میں آن بُجھایا تھا!!!لیکن جب فائر مَینوں کے اپنے تَن مَن میں آگ لگی!!!تب اہلِ مَحَلَّہ نے اُن پر ہفتوں میں قابو پایا تھا!!!(مرزا رضی اُلرّحمان) ...

دونوں ہاتھوں سے لُوٹا ہے توشہ خانہ سب نے ہی!!! حالانکہ اِن کم بختوں کی جیب میں ڈھیروں پیسے ہیں!!! آپ سمجھتے ہیں تو ہو گا ویسے کوئی فرق نہیں جیسے آپ کے لیڈر ہیں اِن کے لیڈر بھی ویسے ہیں!!! (مرزا رضی اُلرّحمان) ...

سچ تو یہ ہے اپنی دُنیا آپ بَسانی پڑتی ہے!!! اپنی اپنی تنہائی بھی آپ سَجانی پڑتی ہے!!! مرنے پر تو کَنْدھا دینے آ ہی جاتے ہیں احباب!!! جیتے جی پر اپنی مَیَّت آپ اُٹھانی پڑتی ہے!!! (مرزا رضی اُلرّحمان) ...

ہمیں پھر سے سُنائی دے رہی ہیں بُوٹ کی چاپیں!!! ہماری بات نہ گُذرے کسی بھی سَر کے اُوپر سے!!! وہی پھر آن بیٹھے ہیں ہر اِک مَسند پہ دَر پردہ!!! ”حکومت نام تھا جس کا گئی جمہور کے گھر سے!!!“ (مرزا رضی اُلرّحمان) ...

لفظ شعروں میں ڈھل نہیں پاتے!!! شاعری، شاعری نہیں لگتی!!! تُم سے جس دِن نہ بات ہو پائے!!! زندگی، زندگی نہیں لگتی!!! (مرزا رضی اُلرّحمان) ...

پہلے وہ گنج ڈھانپ لیتا تھا!!! چار زُلفیں سنوارنے کے بعد!!! اب سُنا ہے کہ وِگ لگا لی ہے!!! آخری داؤ ہارنے کے بعد!!! (مرزا رضی اُلرّحمان) ...

جو مُجھے یاد رہ گئے ہیں نا!!! وہ تو بس خاص خاص لمحے ہیں!!! کُچھ بُہت تلخ تلخ باتیں ہیں!!! اور کُچھ نرم نرم لہجے ہیں!!! (مرزا رضی اُلرّحمان) ...

منڈی بہاوالدین پھالیہ سپیئرئیر کالج کے زیراہتمام سپورٹس گالا اور چاروں صوبوں کے کلچرل کو اجاگر کرنے کیلئے کلچرل فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا کالج کے طلبا و طالبات نے چاروں صوبوں کے علاقائی لباس میں پرفارمنس دیکر خوب داد حاصل کی پنجاب، سندھ، سرحد، بلوچستان کا...

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ترقی تعلیم خان پور میں سینئر ٹیچر رمضان گورمانی اوردرجہ چہارم کے ملازم چاچا خادم حسین کی ریٹائرمنٹ پر تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر ضلع رحیم یار خان ملک محمد عامر ، ڈپٹی ایجوکیشن...

منچن آباد میں المصطفیٰ اسلامک سکول سسٹم کا افتتاح کیا گیا ، علماء کرام اساتذہ اور شہریوں نے شرکت کی۔ منچن آباد سید احمد شاہ بنا والے اور میاں راشد محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منچن آباد میں اب دنیاوی تعلیم...

ہم تو گُفتار ہی کے غازی ہیں!!! کارِ صد خیر میں مَگن ہو تُم!!! نا اُمِّیدی کے گُھپ اندھیرے میں!!! ایک اُمِّید کی کِرن ہو تُم!!! (مرزا رضی اُلرّحمان) ...

نہ کوئی سمت ہے نہ منزل ہے!!! یہ کہاں لے کے جا رہے ہو تُم؟؟؟ تُم تو کہتے تھے پُھول لائے ہو!!! زخم کیوں دے کے جا رہے ہو تُم؟؟؟ (مرزا رضی اُلرّحمان) ...

کُچھ ہِل ہِلا گئے ہیں کُچھ رُل رُلا گئے ہیں!!! کُچھ کی تو آج تک بھی موجیں لگی ہُوئی ہیں!!! کُچھ مِل مِلا گئے ہیں کُچھ چُھپ چُھپا گئے ہیں!!! کُچھ کے تو پِیچھے اب بھی فوجیں لگی ہُوئی ہیں!!! (مرزا رضی اُلرّحمان) ...

حبیب آباد مرکز ام عمارہ میں 18ویں سالانہ تقریب تکمیل صحیح بخاری سیرت ساقی کوثر کانفرنس منعقد ہوئی کانفرنس میں قاری صہیب احمد میر محمدی، علامہ سید محمد سبطین شاہ نقوی ، قاری انعام اللہ عثمانی نے خصوصی شرکت کی کانفرنس میں تکمیل حفظ قرآن...

Verified by MonsterInsights