امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سویڈن میں حکومتی سرپرستی میں قران مجید کی بے حرمتی انتہائی افسوسناک ہے
جھنگ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نےکہا کہ ہماری عدالتوں میں قرآن کے مطابق فیصلے نہیں ہو رہے ہیں ،، قرآن کریم خود ہمارے ملک میں مظلوم ہے۔ ہماری عدالتوں میں قرآن کی بجائے کوئی اور قانون رائج ہے،، ہمارے ملک...