اسلام آباد کے مارگلہ ہلز میں ایک بار پھر تیندوے کی واک
اسلام آباد کے مارگلہ ہلز میں ایک بار پھر تیندوے کی واک، نیشنل پارک میں شہری نے تیندوے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر جاری کردی، تیندوے کی موجودگی نے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا، ٹریل فائیو چہل قدمی اور ہائیکنگ...
04 April, 2023
/ 0 Comments