اوکاڑہ یونیورسٹی میں فوڈ سیفٹی کے عالمی دن پہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
اوکاڑہ یونیورسٹی میں فوڈ سیفٹی کے عالمی دن پہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں پروفیسر واجد اور ڈاکٹر ظہور سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ جس میں ڈاکٹر طاہر ظہور نے فوڈی انڈسٹری کے ابھرتے ہوئےرجحانات اور چیلنجز پہ بات کی، اس حوالے سے...