ضلع بہاولنگر میں مرکز خریداری گندم پر کسانوں آمد کا سلسلہ جاری

ضلع بہاولنگر میں مرکز خریداری گندم پر کسانوں آمد کا سلسلہ جاری، کسان اپنی گندم ٹریکٹر ٹرالیوں ، ٹرکوں اور بڑے ٹرالرز پر لوڈ کر کے مرکز خریدارگندم پر لا رہے ہیں

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights