دنیا کی ہر ریاست اپنی سرحدوں کی حفاظت،قواعد و ضوابط کے مطابق غیر قانونی طورپرمقیم افراد کے انخلا کا حق رکھتی ہے: آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انورکا کہنا ہے کہ دنیا کی ہر ریاست اپنی سرحدوں کی حفاظت،قواعد و ضوابط کے مطابق غیر قانونی طورپرمقیم افراد کے انخلا کا حق رکھتی ہے،پاکستانی سرزمین سے غیر قانونی تارکین وطن کا انخلا ریاست کی ذمہ داری ہے،...