شہدائے پاکستان کو سلام، وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے خاندانوں کو پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے

شہدائے پاکستان کو سلام، وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے خاندانوں کو پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے ، عنایت اللہ انتہائی نڈر سپاہی تھے جنہوں نے وطنِ عزیز کی خاطر جان قربان کی، سپاہی عنایت اللہ نے 01 جون2023 کو بلوچستان کے ضلع کیچ میں جواں مردی اور دلیری سے دفاع وطن میں جام شہادت نوش کیا، شہید کے لواحقین نے 9مئی کو فساد پھیلانے والے شرپسندوں کووطن عزیز کا دشمن قراردیتے ہوئے سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights