خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں شدید طوفان اور بارش کے بعد پاک فوج کی امدادی کارروائیاں شب و روز جاری

خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں شدید طوفان اور بارش کے بعد پاک فوج کی امدادی کارروائیاں شب و روز جاری، طوفان میں بنوں ، لکی مروت اور کرک کے اضلاع سب سے زیادہ متاثر ہوئے ، پاک فوج کی ٹیمیں پوری رات امدادی کاروائیوں میں مصروف رہی اور بھرپور حصہ لے رہی ہیں ، پاک فوج کے ڈاکٹر زخمیوں کی طبی امداد میں مصروف ہیں،، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج تمام وسائل بروۓ کار لا کر سول انتظامیہ کے ساتھ اس مشکل وقت میں عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights