عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالرز امداد کی منظوری دے دی

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالرز امداد کی منظوری دے دی
یہ رقم سیلاب متاثرین کی بحالی و تعمیر نو کے لیے دی گئی
رقم خیبرپختونخواہ کے سیلاب متاثرین پر خرچ کی جائے گی ، رقم 55 لاکھ متاثرین کو فائدہ پہنچے گا ، خیبرپختونخواہ کے دیہی علاقوں کی تعمیر و ترقی کے لیے فنڈز منظور کیے گئے

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights