فورٹ عباس 2موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی

فورٹ عباس 2موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی یہ حادثہ میزائل چوک فورٹ عباس میں پیش آیا ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیو فورٹ عباس شفٹ کر دیا

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights