چئیرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز لیسکو حافظ میاں محمد نعمان ،چیف انجینئرلیسکوشاہدحیدر اور ایس ای انجنیر چودھری محمد رشید کی ٹاون شپ میں کھلی کچہری، سنٹرل سرکل کے صارفین نے اپنی شکایات درج کروائیں

چئیرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز لیسکو حافظ میاں محمد نعمان ،چیف انجینئرلیسکوشاہدحیدر اور ایس ای انجنیر چودھری محمد رشید کی ٹاون شپ میں کھلی کچہری، سنٹرل سرکل کے صارفین نے اپنی شکایات درج کروائیں ،چئیرمین بی او ڈی نے صارفین کے مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت کی

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights