
22 Jun پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ٹیپو سلطان کا سری لنکا کا دورہ۔
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ٹیپو سلطان کا سری لنکا کا دورہ۔ ترجمان پاک بحریہ۔ پاکستانی سفارتی حکام اور میزبان بحریہ کے افسران نے جہاز کا استقبال کیا۔ جہاز کے کمانڈنگ آفیسر نے سری لنکا کی سول و عسکری حکام سے ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔
No Comments