بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب جبکہ میدانی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب جبکہ میدانی علاقوں میں بعد از دوپہر گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ تاہم مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گردونواح میں آندھی چلنےاورگرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران بیشترعلاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہا۔
گزشتہ روزریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت:نوکنڈی 49، نورپورتھل 47، اٹک، ڈی آئی خان اورسبی میں46ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

No Comments

Post A Comment

Verified by MonsterInsights